Press ReleasesUrdu News

‫2021چائنا-ساؤتھ کوریا انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ فیئر چائنا(شنیانگ) ساؤتھ کوریا کا آغاز ہوگیا

شنیانگ، چین،28ستمبر 2021 /پی آر نیوز وائر/ –  شنیانگ کی عوامی حکومت کے دفتر اطلاعات کے مطابق23ستمبر 2021 کے دن پانچ دن کے 2021 چائنا- ساؤتھ کوریاکوریا انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ فیئر اینڈ چائنا (شنیانگ) جنوبی کوریا ویک  کا آغاز ہوگیا۔

چین اور جنوبی کوریا سے فنکاروں نے مشترکہ طور پر ’’2021 چائنا-ساوٗتھ کوریا فرینڈ شپ گالا ایوننگ ‘‘کے موقع پرفولک دھنوں،روایتی کورین رقص اور جدید اسٹیج پلےپر ثقافتی تبادلے کی اہم سرگرمیوں میں سے ایک’’جنوبی کوریا ویک ‘‘ کے موقع پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔شنیانگ ایکروباٹک ٹروپ نےاپنے کرتبوں سے ناظرین کا دل موہ لیا۔’’میں نے اس ڈر سے پلکیں بھی نہیں جھپکائیں کہ کہیں بہترین حصہ کو کھو نہ دوں۔‘‘

2021 چائنا-ساوٗتھ کوریا انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ فیئر اینڈ چائنا(شنیانگ) جنوبی کوریا ویک کا آغاز ہوگیا۔

ایک جنوبی کوریا کا اسٹیج پلے ’’کو کنگ نانٹا‘‘،جو اکتوبر 2003 میں نیویارک میں براڈوے پر پیش کیاگیا،یہ پلے اس شام کو بھی پیش کیاگیا۔شنیانگ میں کام کرنے والے ایک جنوبی کورین ناظر کا جوش سے کہناتھا ’’شنیانگ میں ایسا معتبر پروگرام سے محظوظ ہونا بہت زبردست ہے۔‘‘

تین چینی فنکار جنھوں نے چونچیون انٹرنیشنل ووکل کمپیٹیشن میں بہترین اسکور حاصل کیے تھے ،انھوں نے ’’ہینڈ ان ہینڈ‘‘ گانا گایا ۔ناظرین نے گانے کو سن کر وقت گزاری کی ،اور اس مظاہرے کو اختتام تک لے گئے۔

2021چائنا-ساوٗتھ کوریا فرینڈ شپ گالا ایوننگ

معاشی اور تجارتی سرگرمیاں جن میں چائنا-ساوٗتھ کوریا انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ فیئر ایگزبیشن،چائنا-ساوٗتھ  کوریا ایویشن انڈسٹری تبادلہ اور کاروباری ملاقاتیں،چائنا –ساوٗتھ  کوریا لائف اینڈ ہیلتھ اچیومنٹس کی  کاروباری ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ ثقافتی اور کھیلوں کے تبادلے کی سرگرمیاں جن میں چائنا-ساوٗتھ  کوریا فوڈ فیسٹیول،’’تائی کوانڈو ڈیمونسٹریشن ٹیم پرفارمنس‘‘ جنوبی کوریا ویک کے دوران منعقد کیے جائیں گے۔

تصاویر کے لنک :
تصویر : http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=402067
تصویر : http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=402074